17 مئی 2013 - 19:30
اسلام آباد: عام انتخابات کے نتائج دلچسپی سے خالی نہیں

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے.

ابنا: کہیں تو جے یوآئی ف کے محمد جمال الدین تین ہزار 356 ووٹ لے کر کامیاب ہوجاتے ہیں تو کہیں عمر ایوب ، ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ لے کر بھی ہارجاتے ہیں ۔ کم ترین ووٹ لیکرجیتنے والوں میں این اے42 کے محمد جمال الدین کانمبرپہلاہے۔

.....

/169